اورکزئی: کھلی کچہری کا مقصد شہریوں کی سرکاری افسران تک رسائی کو آسان بنانا ہے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نعیم اللہ

اورکزئی:ضلعی انتظامیہ اورکزئی نے بمقام منز کلی ڈبوری اپر اورکزئی کھلی کچہری منعقد کی۔ جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اورکزئی نعیم اللہ، اسسٹنٹ کمشنر اپر اورکزئی عدنان احمد ،تحصیل دار اپر امجد خان، تحصیلدار اسماعیل زئی خائستہ اکبر اور ضلع … Continue reading اورکزئی: کھلی کچہری کا مقصد شہریوں کی سرکاری افسران تک رسائی کو آسان بنانا ہے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نعیم اللہ